گاڑی لے کر مسجد الحرام کے صحن میں داخل، سیکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا

گاڑی لے کر مسجد الحرام کے صحن میں داخل، سیکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا

مکہ مکرمہ میں ایک شخص گاڑی لے کر مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہو گیا جسے گرفتار کر لیا گیا۔

عرب نیوز کے مطابق نامعلوم شخص مسجد الحرام کے صحن میں گاڑی لے کر داخل ہوا جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں ںے گاڑی کو مسجد الحرام میں مزید آگے جانے سے روک دیا اور گاڑی کو مسجد کے احاطے سے باہر نکال دیا۔

سرکاری ترجمان کے مطابق گاڑی تیزی سے مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہوئی اور دروازے سے ٹکرا گئی تاہم گاڑی کی ٹکر سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



source https://latestpakistannews.com/%da%af%d8%a7%da%91%db%8c-%d9%84%db%92-%da%a9%d8%b1-%d9%85%d8%b3%d8%ac%d8%af-%d8%a7%d9%84%d8%ad%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%b5%d8%ad%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%af%d8%a7%d8%ae%d9%84%d8%8c/

Comments

Popular posts from this blog

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس: پیغام پاکستان پرتمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے، عمل ہوناچاہیے

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا