پاکستان نے نریندر مودی کا بیان یکسر مسترد کر دیا
بھارتی وزیر اعظم کی فواد چوہدری کے بیان پر اشتعال انگیزی،پاکستان نے نریندر مودی کا بیان یکسر مسترد کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نریندر مودی نے وفاقی وزیر کے بیان کو توڑمروڑ کر پیش کرنے کی بھونڈی کوشش کی۔
چھبیس فروری کو بھارت کی بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا جواب پاک فضائیہ نے دیا۔
مودی کاپاکستان سے متعلق لاعلاج جنون ،ہر ناکامی کا الزام پاکستان پر لگانے پر مجبور کرتا ہے۔
وزیر اعظم مودی بھارت کی داخلی سیاست میں پاکستان کوگھسیٹنا بندکرے۔
source https://latestpakistannews.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%86%db%92-%d9%86%d8%b1%db%8c%d9%86%d8%af%d8%b1-%d9%85%d9%88%d8%af%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%a8%db%8c%d8%a7%d9%86-%db%8c%da%a9%d8%b3%d8%b1-%d9%85%d8%b3%d8%aa/
Comments
Post a Comment