قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شام 5 بجے شروع ہو گا۔

اجلاس ایجنڈے کے مطابق سی پیک اتھارٹی بل اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی بل منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

x
Advertisement

روزویلٹ ہوٹل نیویارک، سکرایب ہوٹل پیرس اور پی آئی اے کو ملیشیا میں پرواز کی اجازت نہ ہونے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%d8%a7%d8%b3%d9%85%d8%a8%d9%84%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%ac%d9%84%d8%a7%d8%b3-%d8%a7%d9%93%d8%ac-%d8%b4%d8%a7%d9%85-5-%d8%a8%d8%ac%db%92-%db%81%d9%88%da%af%d8%a7%d8%8c/

Comments

Popular posts from this blog

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا