انگین التان سے فراڈ کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت

انگین التان سے فراڈ کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں ارطغرل کا مرکزی کردار نبھانے والے انگین التان سے لاہور میں فراڈ کرنے کے معاملے پر ملزم کاشف ضمیر کی درخواست ضمانت پر مقدمے کی سماعت ہوئی۔

پولیس نے لاہور کی ضلع کچہری میں مقدمہ کا ریکارڈ مجسٹریٹ کو پیش کر دیا۔

عدالت نے فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل کیلئے طلب کرلیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a7%d9%86%da%af%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%84%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%b3%db%92-%d9%81%d8%b1%d8%a7%da%88-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%8c%d9%88%d8%a7%d9%84%db%92-%d9%85%d9%84%d8%b2%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%af%d8%b1/

Comments

Popular posts from this blog

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس: پیغام پاکستان پرتمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے، عمل ہوناچاہیے

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا