مستونگ: 11 مبینہ دہشت گردوں کی لاشیں اسپتال منتقل

ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں ہلاک 11 مبینہ دہشت گردوں کی لاشیں سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئیں۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے کیمپ سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گرد گذشتہ رات مستونگ میں فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے تھے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ یہ ملزمان پولیس موبائل پر حملے میں ملوث تھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d9%85%d8%b3%d8%aa%d9%88%d9%86%da%af-11-%d9%85%d8%a8%db%8c%d9%86%db%81-%d8%af%db%81%d8%b4%d8%aa-%da%af%d8%b1%d8%af%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%84%d8%a7%d8%b4%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d8%aa/

Comments

Popular posts from this blog

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا