نااہل حکمران سے جان چھڑانے کا وقت آگیا، بلاول بھٹو زرداری

نااہل حکمران سے جان چھڑانے کا وقت آگیا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل حکمران سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے۔

شکارپور ٹول پلازہ پہنچنے پر بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے مختصر خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلی حکومت نے عوام کا روزگار اور ان کے منہ کا نوالہ چھین لیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ منہگائی کے باعث غریب عوام خودکشی کرنے پر مجبور ہوگئے۔

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ نااہل حکمران سے جان چھڑانا ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d9%86%d8%a7%d8%a7%db%81%d9%84-%d8%ad%da%a9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%b3%db%92-%d8%ac%d8%a7%d9%86-%da%86%da%be%da%91%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%88%d9%82%d8%aa-%d8%a2%da%af%db%8c%d8%a7%d8%8c/

Comments

Popular posts from this blog

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس: پیغام پاکستان پرتمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے، عمل ہوناچاہیے

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا