کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی، کروڑوں گیلن پانی ضائع

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی، کروڑوں گیلن پانی ضائع

بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی۔

بریک ڈاؤن کے باعث پھٹنے والی اس پائپ لائن سے کراچی کو ملنے والا کروڑوں گیلن پانی ضائع ہوگیا۔

جمعرات کی شام ہوئے اس بریک ڈاؤن سے 72 انچ قطر کی مرکزی پائپ لائن پھٹ گئی۔

ادھر حکام واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ عملے نے موقع پر پہنچ کر لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%d9%88-%d9%be%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%81%d8%b1%d8%a7%db%81%d9%85-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%8c-%d9%be%d8%a7%d8%a6%d9%be-%d9%84%d8%a7%d8%a6-3/

Comments

Popular posts from this blog

میرا مؤکل بہت طاقتور ہے اگر اپنی پر آ جائے تو اینٹ سے اینٹ بجا سکتا ہے، گورنرسندھ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے