کراچی؛ خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

کراچی؛ خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اختر کالونی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو ابراہیم حیدری سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ملزم 2 دسمبر کو خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا تھا، متاثرہ خاتون کا چہرہ اور جسم جھلس گیا تھا۔

بورے والا: خاتون پر سابق شوہر نے تیزاب پھینک دیا

متاثرہ خاتون نے کہا ہے کہ سابق شوہر رات کو گھر میں داخل ہوا، تشدد کیا اور تیزاب پھینک

ملزم شہزاد خاتون سے شادی کا خواہشمند تھا لیکن خاتون کے انکار پر تیزاب پھینک دیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c%d8%9b-%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%88%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%aa%db%8c%d8%b2%d8%a7%d8%a8-%d9%be%da%be%db%8c%d9%86%da%a9%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%d8%a7-%d9%85%d9%84%d8%b2/

Comments

Popular posts from this blog

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا