عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، پرویز خٹک

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15 منٹ میں گرا سکتے ہیں۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا بھی کر سکتے ہیں۔

پرویز خٹک نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے بیٹے کو وزیر بنا کر توجہ اسلام کے بجائے اسلام آباد پر مرکوز کر رکھی ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاقی کابینہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی خوشنودی کے لیے قوم پر مہنگائی بم گرا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%81%db%8c%da%ba-%d8%aa%d9%88-%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-15%d9%85%d9%86%d9%b9-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af/

Comments

Popular posts from this blog

میرا مؤکل بہت طاقتور ہے اگر اپنی پر آ جائے تو اینٹ سے اینٹ بجا سکتا ہے، گورنرسندھ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے