وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لوئر دیر کا انوکھے انداز میں دورہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے لوئر دیر کا انوکھے انداز میں دورہ کیا۔

وزیراعلیٰ محمود خان ہیلی کاپٹر کی پرواز کے دوران سیلاب متاثرین کو دیکھ کر بلندی سے ہی ہاتھ ہلاتے رہے۔

اس دورے کے دوران بلامبٹ میں پارٹی کارکنوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گاڑی کا گھیراؤ کرلیا۔

صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے، محمود خان کو کارکنوں کے گھیراؤ کے باعث اپنی گاڑی سے اترنا پڑ گیا۔

دوران گفتگو کارکنوں نے وزیراعلیٰ سے شکوہ کیا کہ وہ صبح سے آمد کے منتظر تھے لیکن محمود خان اُن سے ملے بغیر ہی جارہے تھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%b0-%d8%ae%db%8c%d8%a8%d8%b1-%d9%be%d8%ae%d8%aa%d9%88%d9%86%d8%ae%d9%88%d8%a7-%da%a9%d8%a7-%d9%84%d9%88%d8%a6%d8%b1-%d8%af%db%8c%d8%b1-%da%a9%d8%a7/

Comments

Popular posts from this blog

US faces severe economic downturn as pandemic continues to wreak havoc

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی، کروڑوں گیلن پانی ضائع