Posts

Showing posts from November, 2022

عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج ہوگی #wanitaxigo

Image

عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج ہوگی

Image
فائل فوٹو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج ہوگی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے موقف پر قائم ہیں۔ دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کو ہفتے کے روز لاہور طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے متحرک، ذرائع چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کےلیے متحریک ہوگئے۔ اس حوالے سے خرم شیر زمان نے کہا کہ ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے استعفے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دوسری جانب عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کے لیے متحرک ہوگئے ہیں، انہوں نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم سے متعلق پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کے لیے مشاورت شروع کردی ہے۔ قومی خبریں سے مزید تحریک انصاف کے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں کروں گا، جو ان کے لیے مشکلات کھڑی کرے۔ فیصل آباد، خاتون کے ساتھ انسانیت سوز سلوک بااثر افراد نے خاتون کو برہنہ کرکے تشدد کیا، تشدد کرنے والوں میں مردوں

چین سے درآمد 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنیں گی، سی ای او ریلوے

Image
فائل فوٹو چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز سلمان صادق شیخ نے کہا ہے کہ چین سے درآمد کردہ 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنائی جائیں گی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز سلمان صادق شیخ نے کہا ہے کہ چین سے درآمد کردہ نئی کوچز پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چین سے مزید 184 کوچز آنا باقی ہیں، دسمبرمیں گرین لائن ٹرین کو اسلام آباد سے کراچی تک نئی کوچز کے ساتھ چلایا جائے گا۔ قومی خبریں سے مزید کراچی: سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی انتقال کرگئے نماز جنازہ کل سلطان مسجد ڈیفنس میں پڑھائی جائے گی جبکہ تدفین فیز 8 کے قبرستان میں ہوگی۔ آج ادارہ غلطیاں مان چکا تو سلیکٹڈ سیاستدان پریشان ہوگئے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ادارے کے غیر سیاسی ہونے کے بیان کے بعد کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔ عمران خان نے پرستار بچی کو بلے، قمیض پر آٹوگراف دیا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے لاہور میں پارٹی کارکنوں اور ایک ننھی پرستار نے ملاقات کی۔ حیدرآباد تعلیم

چین سے درآمد 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنیں گی، سی ای او ریلوے #wanitaxigo

Image

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک #wanitaxigo

Image

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک

Image
فائل فوٹو شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔ مارے گئے دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حوالدار پاروش نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، 35 سالہ حوالدار پاروش شہید کا تعلق کوہاٹ سے تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے مزید بتایا کہ علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس جاری ہے۔ قومی خبریں سے مزید وزارت خزانہ کا پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا۔ کراچی: بچی کے اغوا کی کوشش ناکام، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ گرفتار بچی کے والد نے اغواکار کو معاف کرکے ملزمہ کے خلاف قانونی کارروائی سے انکار کر دیا، ملزمہ پولیس کی حراست میں ہے۔ کیا بھارتی طیارے کے ذریعے پاکستان سے منی لانڈرنگ ہو