چین سے درآمد 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنیں گی، سی ای او ریلوے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز سلمان صادق شیخ نے کہا ہے کہ چین سے درآمد کردہ 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنائی جائیں گی۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز سلمان صادق شیخ نے کہا ہے کہ چین سے درآمد کردہ نئی کوچز پاکستان پہنچ چکی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ چین سے مزید 184 کوچز آنا باقی ہیں، دسمبرمیں گرین لائن ٹرین کو اسلام آباد سے کراچی تک نئی کوچز کے ساتھ چلایا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%da%86%db%8c%d9%86-%d8%b3%db%92-%d8%af%d8%b1%d8%a2%d9%85%d8%af-46-%d9%86%d8%a6%db%8c-%da%a9%d9%88%da%86%d8%b2-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%84-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%b9%d8%af-%d8%b1%db%8c%d9%84%d9%88/

Comments

Popular posts from this blog

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

US faces severe economic downturn as pandemic continues to wreak havoc

عدالت کا فیصلہ زبردست ہے، فیصل جاوید خان