عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

زیر سمندر انٹرنیٹ کیبل، فائل فوٹو
زیر سمندر انٹرنیٹ کیبل، فائل فوٹو

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق سب میرین کیبل پر مصر کے قریب ایک سے زائد کٹ لگے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی سروس متاثر ہوئی۔

ترجمان نے کہا کہ پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پر ڈال دی ہے۔

پی ٹی سی ایل ترجمان نے مزید کہا کہ مصر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%b9%d8%a7%d9%84%d9%85%db%8c-%d8%b3%d8%a8-%d9%85%db%8c%d8%b1%db%8c%d9%86-%da%a9%db%8c%d8%a8%d9%84-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%a8%db%8c%d8%8c-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86/

Comments

Popular posts from this blog

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس: پیغام پاکستان پرتمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے، عمل ہوناچاہیے

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا