کراچی ڈالمیا میں گاڑی گڑھے میں گرنے کی ویڈیو

کراچی کے علاقے ڈالمیا میں گڑھے میں گاڑی گرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی کی رفتار ایک دم سے تیز ہوئی اور دیوار سے ٹکرانے کے بعد گاڑی کنارے لگی رکاوٹ کو توڑ کر گڑھے میں جاگری۔

گڑھا عمارت کی بیسمنٹ بنانے کے لیے کھودا گیا تھا۔

حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%88%d8%a7%d9%84%d9%85%db%8c%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%d8%a7%da%91%db%8c-%da%af%da%91%da%be%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%d8%b1%d9%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d9%88/

Comments

Popular posts from this blog

US faces severe economic downturn as pandemic continues to wreak havoc

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی، کروڑوں گیلن پانی ضائع