مجھ سے رابطہ کرنے کی کسی میں جرات نہ تھی، ثاقب نثار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں یہ جرات نہیں تھی کہ کوئی رعایت حاصل کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرے۔

سابق چیف جسٹس نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا تحریری جواب دیا۔

عمران خان کو 2017 میں این آر او ملا، عون چوہدری

عون چوہدری نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین کی قربانی صرف بیلنس کرنے کیلئے دی گئی، عمران خان کے پیپر مکمل ہیں یا نہیں انہیں بچانا ہے، یہ طے شدہ بات تھی

جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار نے کہا کہ عمران خان اپنے یا جہانگیر ترین کیلئے مجھ سے رابطہ کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے ساتھ بینچ میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس عمر عطا بندیال تھے جن کے کردار پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d9%85%d8%ac%da%be-%d8%b3%db%92-%d8%b1%d8%a7%d8%a8%d8%b7%db%81-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%92-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%b3%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%d9%86%db%81-%d8%aa%da%be%db%8c/

Comments

Popular posts from this blog

میرا مؤکل بہت طاقتور ہے اگر اپنی پر آ جائے تو اینٹ سے اینٹ بجا سکتا ہے، گورنرسندھ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے