Posts

Showing posts from May, 2020

Aviation minister Ghulam Sarwar slammed over remarks about overseas Pakistanis #wanitaxigo

Image

وفاقی حکومت کی ترجیح انسان نہیں معیشت کو بچانا ہے، مرتضیٰ وہاب #wanitaxigo

Image

کراچی: مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان #wanitaxigo

Image

ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات کا آج سے آغاز #wanitaxigo

Image

طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ایئربس ٹیکنیکل ٹیم فرانس روانہ #wanitaxigo

Image

ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیا #wanitaxigo

Image

Aviation minister Ghulam Sarwar slammed over remarks about overseas Pakistanis

Image
Federal Minister for Aviation Ghulam Sarwar. Photo:File LONDON: The statement by Federal Minister for Aviation Ghulam Sarwar Khan that overseas Pakistanis who cannot pay the extra costs incurred for special flights should stay where they are, instead of returning to Pakistan, has drawn criticism from overseas Pakistanis including members of the Pakistan Tehreek-e-Insaaf (PTI) as well. "People are not happy in any condition. If an empty plane is sent to the US and it returns with 50% occupancy who will bear the expenses," the aviation minister had said during a press conference on Sunday, referring to overseas Pakistanis. "Obviously, the ones who are coming will bear them. If they can't afford it, they shouldn't come." The minister went on to say that such a policy was absolutely justifiable and was not unfair because if overseas Pakistanis wanted to return to their country in urgency, then they would have to pay the extra cost for it. The statement has

وفاقی حکومت کی ترجیح انسان نہیں معیشت کو بچانا ہے، مرتضیٰ وہاب

Image
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیح انسان نہیں معیشت کو بچانا ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں لاک ڈاؤن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق نے ہماری بات نہیں سنی، سخت لاک ڈاؤن ہوتا تو آج صورت حال مختلف ہوتی، وفاقی حکومت کی شاید ترجیح انسانی جان نہیں معیشت کو بچانا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو سمجھانا ہوگا کہ کورونا ایک خطرناک حقیقت ہے جو ہمارے معاشرے میں پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ احتیاط ہی واحد طریقے ہے جس کے ذریعے کورونا سے بچا جاسکتا ہے، ہمارے کچھ سیاستدان ہیں جو ایس او پیز کی خود خلاف ورزی کرتے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سیاستدان پریس کانفرنس اور اجتماع کر رہے ہیں سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھ رہے ۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ یہ ہے کہ صوبے کو وفاق کے فیصلے کو فالو کرنا ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ غیرضروری طور پر گھر سے نا نکلنا ہمارے اپنے مفاد میں ہے۔ قومی خبریں سے مزید کراچی: مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان

کراچی: مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان

Image
کراچی میں24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اورموسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں رات گئے یا صبح سویرے بوندا باندی ہوسکتی ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مغرب سے ہوائیں 9 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 51فیصد ہے۔ قومی خبریں سے مزید ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیا 01 جون ، 2020 وفاقی حکومت کی ترجیح انسان نہیں معیشت کو بچانا ہے، مرتضیٰ وہاب 01 جون ، 2020 طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ایئربس ٹیکنیکل ٹیم فرانس روانہ 01 جون ، 2020 ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات کا آج سے آغاز 01 جون ، 2020 حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ 01 جون ، 2020 بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خان 01 جون ، 2020 سابق ایم پی اے سردار ع