Posts
Showing posts from September, 2021
کراچی کے لینڈ مافیا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنادیا #wanitaxigo
- Get link
- Other Apps
آج عمران خان کا کوئی بیان اٹھالیں وہ بھیک مانگتا نظرآئے گا، مریم نواز #wanitaxigo
- Get link
- Other Apps
نیو کراچی، نارتھ کراچی، پاپوش میں برساتی پانی کے نکاس کیلئےطریقہ کار بنایا ہے، مرتضیٰ وہاب #wanitaxigo
- Get link
- Other Apps
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 سے 8 روپے تک اضافہ #wanitaxigo
- Get link
- Other Apps
حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا
- Get link
- Other Apps
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 82 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 127.30 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 122.4، مٹی کا تیل 99.31 اور لائٹ ڈیزل 99.51 روپے فی لیٹر ہوگیا۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%86%db%92-%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7%d8%a6%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d8%a6%db%92-%d8%b9%d9%88%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b1-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%a8%d8%a7/
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
- Get link
- Other Apps
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر ،مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے فی لیٹر, لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 82 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔پٹرول کی نئی قیمت 127 روپے 30 پیس فی لیٹر ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 122 روپے 4 پیسے فی لیٹر ، لائٹ ڈیزل کی قیمت 99 روپے 51 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 99 روپے 31 پیسے فی لیٹر ہوگی۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔ چاہتے ہیں مدارس کے بچے انجینئر، ڈاکٹر، وکیل بن کر ملک کی خدمت کریں:ڈاکٹر فروغ نسیم مزید : Breaking News – اہم خبریں – قومی – Original Article source https://latestpakistannews.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%86%db%92-%d8%b9%d9%88%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b1-%d9%be%d9%b9%d8%b1%d9%88%d9%84-%d8%a8%d9%85-%da%af%d8%b1%d8%a7%d8%af%db%8c%d8%a7%d8%8c-%d8%aa%d9%85%d8%a7%d9%85-%d9%be/
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی، کروڑوں گیلن پانی ضائع
- Get link
- Other Apps
بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ بریک ڈاؤن کے باعث پھٹنے والی اس پائپ لائن سے کراچی کو ملنے والا کروڑوں گیلن پانی ضائع ہوگیا۔ جمعرات کی شام ہوئے اس بریک ڈاؤن سے 72 انچ قطر کی مرکزی پائپ لائن پھٹ گئی۔ ادھر حکام واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ عملے نے موقع پر پہنچ کر لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔ قومی خبریں سے مزید صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی بتدریج آٹومیشن کی جائے گی، عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی بتدریج آٹومیشن کی جائے گی۔ پنجاب حکومت کی کارکردگی کو دیگر صوبوں کے لیے مثال بنانا چاہتے ہیں۔ 2022 میں ڈالر 180 روپے تک پہنچ جائے گا، امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی امریکی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ ڈالر کی افغانستان منتقلی بتائی ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ آج نہیں کل کیا جائے گا، اوگرا کراچی: برتھ پر لگے جہازوں کو انجن آن رکھنے کا حکم، کے پی ٹی حکام کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ ہوا کی صورت میں جہازوں کو برتھ پر دوہرے رسوں سے باندھا
پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا
- Get link
- Other Apps
مختلف امور پر مشاورت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) سیکریٹریٹ میں 11 اکتوبر کو 3 بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اس سربراہی اجلاس کے لیے چار نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس میں مہنگائی، انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر مشاورت ہوگی۔ پی ڈی ایم کے زیر اہتمام نومبر اور دسمبر کے شیڈول اور اسلام آباد کی طرف کاروان پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ قومی خبریں سے مزید پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ آج نہیں کل کیا جائے گا، اوگرا کراچی: برتھ پر لگے جہازوں کو انجن آن رکھنے کا حکم، کے پی ٹی حکام کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ ہوا کی صورت میں جہازوں کو برتھ پر دوہرے رسوں سے باندھا جائے گا۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولیوں میں اضافہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ ٹیکس وصولیوں میں 38.3 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ کراچی: سمندر میں نہانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری کمشنر کراچی نو
سرگودھا: پولیس کانسٹیبل کا قتل، مرکزی مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم
- Get link
- Other Apps
سرگودھا میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پولیس اہلکار کے قتل کے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔ قتل میں ملوث دیگر 2 ملزمان کو عدالت نے 64 برس قید کی سزا سنائی۔ اے ٹی سی نے ان تینوں ملزمان کو 24 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا بھی حکم سنایا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل کو 2 نومبر 2019 کو قتل کیا گیا تھا، اس کیس کا ایک ملزم پہلے ہی پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔ قومی خبریں سے مزید صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی بتدریج آٹومیشن کی جائے گی، عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی بتدریج آٹومیشن کی جائے گی۔ پنجاب حکومت کی کارکردگی کو دیگر صوبوں کے لیے مثال بنانا چاہتے ہیں۔ 2022 میں ڈالر 180 روپے تک پہنچ جائے گا، امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی امریکی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ ڈالر کی افغانستان منتقلی بتائی ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ آج نہیں کل کیا جائے گا، اوگرا کراچی: برتھ پر لگے جہازوں کو انجن آن رکھنے کا حکم، کے پی ٹی حکام کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ ہوا کی صورت میں جہاز