Posts

Showing posts from January, 2021

عبدالرزاق نے قومی ٹیم سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کردیا #wanitaxigo

Image

کراچی میں باکسنگ مقابلے میں پنچ لگنے سے باکسر جاں بحق #wanitaxigo

Image

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا #wanitaxigo

Image

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا #wanitaxigo

Image

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

Image
میانمار کی فوج نے برسر اقتدار جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی رہنما آنگ سان سوچی اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد ملک کا کنٹرول سنبھالنے کا تصدیق کر دی ہے۔ یہ بغاوت انتخابات کے بعد سویلین حکومت اور فوج کے مابین کشیدگی کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ آنگ سان سوچی اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے چند گھنٹے بعد میانمار کی فوج نے ٹی وی پر اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ایک سال کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر رہی ہے۔ فوج نے کہا ہے کہ وہ کمانڈر ان چیف من آنگ ہلاینگ کو اختیارات سونپ رہی ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں نومبر میں ہونے والے انتخابات میں این ایل ڈی نے حکومت بنانے کے لیے درکار نشستیں حاصل کر لی تھیں تاہم فوج انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتی۔ یاد رہے کہ میانمار جسے برما بھی کہا جاتا ہے، پر سنہ 2011 تک فوج کی حکومت رہی ہے۔ پارلیمنٹ کے نو منتخب ایوان زیریں نے آج یعنی پیر کے روز پہلا اجلاس کرنا تھا لیکن فوج نے التوا کا مطالبہ کر رکھا تھا۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%a2%d9%86%da%af-%d8%b3%d8%a7%d9%86-%d8%b3%d9%88%da%86%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%af%db%8c%da%af%d8%b1-

چارلی چپلن کو پشاور میں ملازمت کی پیش کش

خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور کے چارلی چپلن کو محکمہ ثقافت میں ملازمت کی پیش کش کردی۔صوبائی وزیر ثقافت شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پشاور کے عثمان نے چارلی چپلن کے کردار کو دوبارہ زندہ کیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر عثمان کو ملازمت کی پیش کش کی ہے۔خیال رہے کہ پشاور کا شہری عثمان خان عالمی مزاحیہ کردار چارلی چپلن کو بچپن سے دیکھتے دیکھتے خود پاکستانی چارلی چپلن بن گیا ہے۔ عثمان خان کی اداکاری کو دیکھ کر لوگ دنگ رہ جاتے ہیں۔عثمان خان اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت بہت کم عرصے میں لوگوں میں مشہور ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مزاح سے بھرپور اداکاری کا مقصد لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%da%86%d8%a7%d8%b1%d9%84%db%8c-%da%86%d9%be%d9%84%d9%86-%da%a9%d9%88-%d9%be%d8%b4%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%d9%84%d8%a7%d8%b2%d9%85%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d9%be%db%8c%d8%b4-%da%a9%d8%b4/

صنف میں برابری پر یقین رکھتی ہوں، سارہ خان

پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ صنف میں برابری پر یقین رکھتی ہوں، خواتین کو برتر دکھانے کا مطالبہ نہیں کرتی بلکہ میں خواتین اور مردوں کو ایک ساتھ دیکھنے کے بارے میں کہتی ہوں۔حال ہی میں سارہ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے خیال میں لڑنے کے بجائے اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کرنا زیادہ بہتر ہے۔ اپنی بیٹیوں کو یہ نہ سکھائیں کہ وہ عورت مارچ کریں بلکہ اپنے بیٹوں کی تربیت کریں کیونکہ ان بیٹوں کی ماں ایک عورت ہی ہے۔سارہ خان نے کہا کہ ایک خاتون گھر کے امور چلاتی ہے، وہ گھر والوں کے لیے کھانا بناتی ہے اور اپنی فیملی کو سپورٹ کرتی ہے، ﷲ نے خواتین کو ایک خاص جگہ دی ہے لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ مردوں کے بھی برابر کے حقوق ہیں۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%b5%d9%86%d9%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a8%d8%b1%d8%a7%d8%a8%d8%b1%db%8c-%d9%be%d8%b1-%db%8c%d9%82%db%8c%d9%86-%d8%b1%da%a9%da%be%d8%aa%db%8c-%db%81%d9%88%da%ba%d8%8c-%d8%b3%d8%a7%d8%b1%db%81-%d8%ae/

بالی وڈ کے نامور فلمساز دبئی میں گرفتار، جیل منتقل

بالی وڈ کے نامور پروڈیوسر گورانگ دوشی کو دبئی پولیس نے گرفتار کر کے جیل میں بند کردیا۔رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے پروڈیوسر گورانگ دوشی کو 7 روز قبل ایک مقدمے کے اندراج کے بعد گرفتار کیا گیا اور وہ اب تک جیل میں ہی ہیںرپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال گورانگ دوشی اپنے شو کی شوٹنگ کیلئے 150 افراد کی ٹیم لیکر دبئی گئے تھے لیکن شو کے فنانسر نے ہاتھ پیچھے ہٹا لیا تھا جس کے بعد ٹیم کو واپس بھارت آنا پڑا تھا۔فلمساز پر ٹریول ایجنٹ نے فراڈ کا مقدمہ درج کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پروڈیوسر نے 2 لاکھ درہم یعنی 40 لاکھ بھارتی روپے کی رقم ادا نہیں کی ہے۔ واضح رہے کہ گورانگ دوشی کئی سپرہٹ فلمیں بنا چکے ہیں جس میں امیتابھ بچن کی فلم ’آنکھیں‘ بھی شامل ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%a8%d8%a7%d9%84%db%8c-%d9%88%da%88-%da%a9%db%92-%d9%86%d8%a7%d9%85%d9%88%d8%b1-%d9%81%d9%84%d9%85%d8%b3%d8%a7%d8%b2-%d8%af%d8%a8%d8%a6%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%d8%b1%d9%81%d8%aa%d8%a7%d8%b1/

عبدالرزاق نے قومی ٹیم سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کردیا

سابق آل راونڈ عبدالرزاق نے قومی ٹیم سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔عبدالرزاق نے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پاوور ہٹر تیار کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ حسن علی، فہیم اشرف، آصف علی اور عماد بٹ اچھے پاوور ہٹر بن سکتے ہیں، میں دو سے 3 دن میں پلیئرز کی پاوورہٹنگ پر کام کرسکتا ہوں۔سابق آل راونڈر نے مزید کہا کہ بیٹ سوئنگ، گیند پر نظر اور باڈی بیلنس ہو تو اچھا پاوور ہیٹر بنا جاسکتا ہے.انھوں نے کہا کہ اس بار ڈومیسٹک میں کافی معیاری کرکٹ ہوئی۔اُن کا کہنا تھا کہ ٹیم کی جیت کے لیے ڈریسنگ روم کا ماحول ٹھیک کرنا اور پلیئرز کو ذہنی طور پر پختہ رکھنا بہت ضروری ہے۔عبدالرزاق نے یہ بھی کہا کہ میچ میں کامیابی کے لیے زیادہ وقت میٹنگز کے بجائے گراؤنڈز پر سخت کام کرنے پر ترجیح دی جائے، کوچنگ میں ڈیٹا بیس بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%b9%d8%a8%d8%af%d8%a7%d9%84%d8%b1%d8%b2%d8%a7%d9%82-%d9%86%db%92-%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%d9%b9%db%8c%d9%85-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%aa%d8%b9%d9%84%d9%82-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%d8%ae%d9%88%d8%a7/

کراچی میں باکسنگ مقابلے میں پنچ لگنے سے باکسر جاں بحق

کراچی میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں پنچ لگنے کے بعد ایک باکسر جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد اسلم نامی باکسر کو چہرے پر پنچ لگا جس کے بعد وہ گِر پڑا، اسلم کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے باکسنگ کونسل کے زیرِ اہتمام فائٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ پاکستان باکسنگ کونسل کا پاکستان میں باکسنگ سے کوئی تعلق نہیں، کسی بھی ایونٹ کے انعقاد کے لیے قوائد و ضوابط فالو کرنا ہوتے ہیں۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے مقابلے میں باکسر کی ہلاکت پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔فیڈریشن کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ اس ایونٹ کا باکسنگ فیڈریشن سے کوئی تعلق نہیں ہے، حکومت سے اپیل ہے کہ ایونٹ کے منتظمین کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔ ناصر تونگ نے کہا کہ پی بی ایف ایسے ایونٹ کی اجازت نہیں دے گا جس میں باکسرز کی حفاظت کو خطرہ ہو۔ source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a8%d8%a7%da%a9%d8%b3%d9%86%da%af-%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%d9%86%da%86-%d9%84%da%af%d9%86%db%92-%d8%b3%db%92/

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی تبریز شمسی بھی بلوچستان کے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں تبریز شمسی نے کہا کہ کیا ہم پاک جنوبی افریقہ سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ یہاں منتقل نہیں کرسکتے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کے چرچے ہورہے ہیں جس کی ایک ویڈیو فخرِ عالم نے بھی شیئر کی تھی۔ ٹوئٹر پر فخرِ عالم کی شیئر کی گئی ویڈیو پر ہی تبریز شمسی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا۔ جنوبی افریقی کرکٹر نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کو کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارت کے دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم سے تشبیہ دی۔انھوں نے کہا کہ دنیا بھر میں تین میدانوں کے اطراف کی جگہ انھیں بہت بہترین لگیں جن میں نیولینڈز، دھرم شالا اور گوادر شامل ہیں۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%ac%d9%86%d9%88%d8%a8%db%8c-%d8%a7%d9%81%d8%b1%db%8c%d9%82%db%8c-%da%a9%da%be%d9%84%d8%a7%da%91%db%8c-%d8%aa%d8%a8%d8%b1%db%8c%d8%b2-%d8%b4%d9%85%d8%b3%db%8c-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a7/

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

Image
چین سے کورونا ویکسین لانے والا پاک فضائیہ کا طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔ پاکستان ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سائنوفارم ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ این سی او سی اور صوبوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ x Advertisement ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا تھا کہ میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور ان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کاکہنا تھا کہ کورونا ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ہی دی جائے گی۔ کورونا وائرس ویکسین کی حوالگی کی تقریب آج 2 بجے نورخان ایئربیس پر ہوگی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے سفیر نونگ رونگ تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزارت صحت سمیت تمام متعلقہ اداروں کے حکام بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔ قومی خبریں سے مزید پشاور، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی ہیں، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبے کے سمر زون میں تمام تعلیمی ادا

پشاور، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی ہیں، محکمہ تعلیم

Image
خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبے کے سمر زون میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق یونیورسٹیز، پرائمری اور مڈل اسکولوں میں آج سےپڑھائی کا آغاز ہوگیا ہے، کورونا وائرس سے بچ کر تعلیمی نظام کو مکمل بحال کرنا ہے۔ x Advertisement ان کاکہنا تھا کہ پشاور ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی گئی ہیں اور وہاں تدریس کا آغاز 15 فروری سے ہوکا۔ ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حافظ محمد ابراہیم نے بتایا کہ صوبے کے تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدر آمد کیا جائے گا،تعلیمی اداروں کے سربراہان کو حفاظتی انتظامات کی ہدایات جاری کی ہیں۔ حافظ محمد ابراہیم نے کہا کہ ماسک لازمی ہے، ہر بچہ ماسک لگاکر سکول آئے گا، تعلیمی اداروں میں ہاتھوں کو دھونے کے لیے صابن و پانی کا انتظام بھی کردیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں کے پاس فنڈز موجود ہیں، فنڈز کی کمی ہوئی تو اور فراہم کریں گے۔ قومی خبریں سے مزید چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پ

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی

Image
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 35 لاکھ 24 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 22 لاکھ 37 ہزار 746 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 51 لاکھ 28 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 61 لاکھ 54 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 52 ہزار 279 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 67 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 54 ہزار 428 اور ایک کروڑ 7 لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔ برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 24 ہزار 534 اور 92 لاکھ 4 پزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ روس میں 38 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 73 ہزار 182 ہے۔ برطانیہ میں 38 لاکھ 17 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور ایک لاکھ 6 ہزار 158 اموات ہوچکی ہیں۔ فرانس میں 31 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 76 ہزار 57 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسپین میں 28 لاکھ 30 ہزار سے زائد

74 روز بعد پاکستان میں کورونا سے سب سے کم اموات #wanitaxigo

Image

74 روز بعد پاکستان میں کورونا سے سب سے کم اموات

Image
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں74 روز بعد سب سے کم اموات ہوئی ہیں۔ 26 افراد جاں بحق ہوئے اور1 ہزار615 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 683 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ46 ہزار428 ہو گئی ہے۔ ملک میں کورونا سے5لاکھ 1 ہزار252افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 33 ہزار 493 ہے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 41 ہزار418، خیبرپختونخوا میں 67 ہزار214، سندھ 2 لاکھ 47 ہزار249، پنجاب میں ایک لاکھ 57 ہزار796، بلوچستان18 ہزار823، آزاد کشمیر 9ہزار19 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 909 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 4 ہزار747 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 3 ہزار996، خیبر پختونخوا ایک ہزار906، اسلام آباد 475، گلگت بلتستان میں 102، بلوچستان میں 195 اور آزاد کشمیر میں 262 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسزمیں نمایاں کمی ہوئی اور شرح تین اعشار نو فیصد ہوگئی ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، ایجنڈا جاری

Image
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شام 5 بجے شروع ہو گا۔ اجلاس ایجنڈے کے مطابق سی پیک اتھارٹی بل اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی بل منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ x Advertisement روزویلٹ ہوٹل نیویارک، سکرایب ہوٹل پیرس اور پی آئی اے کو ملیشیا میں پرواز کی اجازت نہ ہونے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔ قومی خبریں سے مزید آج سے اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھل جائیں گی ملک بھر میں پرائمری سے آٹھویں تک کے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں آج سے کھل جائیں گی۔ حکومت خیرات میں ملنے والی ویکسین کی منتظر رہی، احسن اقبال احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جن ملکوں کو عوام کا خیال تھا انہوں نے بروقت آرڈر کیا۔ ویکسین کی پہلی کھیپ آج اسلام آباد پہنچے گی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے میں بیجنگ سے آنے والی ویکسین وصول کریں گے۔ حکومت نے اپوزیشن سے استعفوں کی فرمائش کر دی مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہیلو پی ڈی ایم؟ آپ کے استعفے کس سال کی 31 جنوری کو آئیں گے؟ عمران کہت