Posts

Showing posts from October, 2020

بیلجیم: اسکول میں استاد کو کلاس میں نبیﷺکا خاکہ دکھانے پر معطل کر دیا #wanitaxigo

Image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتہ وار مندی کا شکار

Image
کورونا وبا کی دوسری لہر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں کے دوسو چھیالیس ارب روپے سے زائد روپے ڈوب گئے۔ عالمی سطح پر کورونا وباء کی دوسری لہر سے خام تیل کی گھٹتی ہوئی قیمتوں نےعالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان۔ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں کو بھی مندی سے دوچار کردیا ملک میں کورونا انفیکشن کا تناسب 3 فیصد ہونے سے دوبارہ لاک ڈاون کے خطرات نے مارکیٹ میں سرمایہ کاری کومتاثر کیا۔ لسٹڈ کمپنیوں کے ملے جلے مالیاتی نتائج، رول اوور ویک کے باعث ادھار سودوں کے تصفیے بھی کاروبار پر اثرانداز رہے جب کہ عالمی بینک کی ٹیکس اصلاحات ریٹنگ کم کیے جانے اور 400 ملین ڈالر قرض کا معاملہ مشکوک ہونے سے بھی سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ہوا۔ انتیس اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ وار کاروبار کے ایک سیشن میں تیزی اور 3 میں مندی ہوئی۔ مندی کے باعث انڈیکس کی 41000 اور 40000 پوائنٹس کی 2 نفسیاتی حدیں بھی گرگئیں۔ ہفتے وار کاروبار کے دوران مجموعی طور پر مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 2کھرب 46 ارب 94 کروڑ 14 لاکھ 20 ہزار 163 روپے ڈوب گئے جس س...

گلگت بلتستان کا 73واں یوم آزادی آج منایا جارہا ہے

Image
سرسبزاورحسین وادیوں کی سرزمین گلگت بلتستان کا تہترواں یوم آزادی آج منایا جائےگا۔ گلگت بلتستان کے غیور عوام نے یکم نومبر انیس سو سینتالیس کو ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا،جشن آزادی کی مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم عمران خان ہونگے۔ یکم نومبر کا دن گزشتہ سات دہائیوں سے گلگت بلتستان کے باشندوں کے لیے ان گنت خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ انیس سو سینتالیس کو آج کے دن سنگلاخ پہاڑوں اورحسین وادیوں کے بہادربیٹوں نے آزادی کے ہیرو کرنل مرزا حسن خان کی قیات میںطویل جدو جہدکےبعد یکم نومبر انیس سو سینتالیس کو قابض ڈوگرہ راج کو جنگ میں شکست دے کر آزادی حاصل کی۔ انیس سو ساینتالیس میں جب پاکستان وجود میں آیا طور گلگت بلتستان میں انگریز قابض تھے جنھوں نے گلگت بلتستان کو ساٹھ سال کے لیے مہاراجہ کشمیر سے پٹھہ پر لیا ہواتھا۔ تقسیم ہند کے بعد انگریزوں نے یہ علاقہ واپس ڈوگروں کے حوالےدیا،ڈوگروہ مہاراجہ نےبرگیڈیئر گھنساراسنگھ کو علاقے کا گورنر بنا دیا، جس پر گلگت اسکاؤٹس کے افسروں کرنل حسن خان صوبیدار میجر بابر خان، شاہ خان اور دیگر نےآزادی کا اعلان کرتے ...

Today’s weather report about Pakistan

Image
A picture of the Mazar-e-Quaid in Karachi with dark clouds in the background. Photo: file Most parts of the country are likely to experienced dry weather on Sunday, said the Pakistan Meteorological Department. Cold weather is expected to prevail in the Northern Areas while in some parts of Kashmir and its surrounding mountains, it is expected to be cloudy and it may possibly rain, said the weather department. Today’s lowest minimum temperature’s recorded were in Leh -05°C, Kalat-2°C, Skardu -02°C, Gupis -02°C, Astore -02°C and Kalam -01°C. The lowest temperature recorded in Islamabad over the past 24 hours was 8°C, 17°C in Karachi, 13°C in Lahore, 8°C in Peshawar, 1°C in Quetta, 7°C in Muzaffarabad, 1°C in Gilgit, 13°C in Faisalabad and Multan. The lowest temperature recorded in Hyderabad yesterday was 19°C. Balochistan: On Sunday, dry weather is expected in most parts of the province, while cold in hilly areas. Punjab: On Sunday, dry weather is expected in most parts of the p...

کوئٹہ: نانبائیوں کی ہڑتال 11 ویں روز بھی جاری

Image
روٹی کے نئے ریٹ مقرر کرانے کے لیے نانبائیوں کی ہڑتال 11 ویں روز بھی جاری ہے جب کہ حکومتی رویے کے خلاف نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے دھرنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ تندور بند ہونے سے مسافروں اور مزدوروں سمیت شہریوں کو روٹی کے حصول میں پریشانی کا سامنا ہے جب کہ شہر میں کھلے چند ایک تندور مالکان نے روٹی کی قیمت ازخود بڑھاتے ہوئے 30 روپے کر دی ہے۔ اسی طرح ہوٹل مالکان نے 10 روپے میں فروخت ہونے والی چپاتی کے نرخ 20 روپے کر دیے ہیں۔ نانبائی ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خلجی نے مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکٹر کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نانبائیوں کی ہڑتال کو 10 روز گزر چکے ہیں، حکومت کی جانب سے اب تک روٹی کا نیا ریٹ نہیں دیا گیا۔ چیئرمین نعیم خلجی نے کہا کہ حکومتی رویے کے خلاف نانبائی ایسوسی ایشن کی جانب سے 2 نومبر کو وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔ اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکٹر نے کہا کہ اگر دھرنے کے دوران حکومت کی جانب سے نانبائیوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا گیا تو مرکزی انجمن تاجران شہر میں شٹر ڈاؤن کی کال دے گی۔ دوسری جانب ڈپٹی ...

مکہ مکرمہ:مسجدالحرام میں عمرہ کی ادائیگی کےتیسرےمرحلے کاآغاز

Image
مکہ مکرمہ میں آج سے دنیا بھر کے 20 ہزار عازمین عمرہ ادا کر سکیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق آج سے مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے آنے والے افراد کی تعداد کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ جس کے بعد مسجد الحرام میں 60 ہزار افراد پانچ وقت کی نماز ادا کر سکیں گے اور ساڑھے 19 ہزار زائرین کو روضہ رسولﷺ کی زیارت کی اجازت ہو گی۔ العربیہ نیوز کے مطابق تیسرے مرحلے میں بیرون ملک سے عمرہ کے لیے آنے والوں کی عمر کی حد 18 سے 50 برس مقرر کی گئی ہے۔ ان متعمرین کو کرونا وائرس سے محفوظ ہونے کے ثبوت کے طور پر PCR ٹیسٹ پیش کرنا ہو گا۔ یہ رپورٹ عمرہ کے لیے آنے والے زائرین میں سعودی حکومت کی منظور شدہ لیبارٹریوں کی جاری کردہ ہونی چاہیے اور رپورٹ سفر سے 72 گھنٹے قبل تیار کی گئی ہو۔ بیرون ملک سے عمرہ کے لیے جانے والے متعمرین کو دن کے تین کھانوں کی سہولت فراہم کرنے والے رہائش گاہ کی بکنگ کا ثبوت بھی ہمراہ لانا ہو گا۔ تین دن آئیسولیشن میں گزارنے کے دوران عمرہ زائرین کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا جائے گا جن پر وہ سعودی عرب آمد سے واپسی تک انتہائی ذمہ داری سے عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔ سرکاری ترجمان کے مطابق معتمرین کے لیے...

بیلجیم: اسکول میں استاد کو کلاس میں نبیﷺکا خاکہ دکھانے پر معطل کر دیا

Image
بیلجیم میں ایک اسکول کے استاد کو کلاس میں نبیﷺکا خاکہ دکھانے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ معطل ہونے والا استاد بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے علاقے مولن بیک کے ایک اسکول میں پڑھاتا تھا۔ مولن بیک میں تارکین وطن کی بڑی تعداد آباد ہے اور اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق استاد نے اپنی کلاس میں وہی خاکے دکھائے جو فرانس کے استاد نے دکھائے تھے۔ اس کی کلاس میں دس سے گیارہ برس کی عمر کے بچے زیر تعلیم تھے۔ استاد نے شارلی ایبدو میگزین میں شائع شدہ پیغمبر اسلام کے خاکوں میں سے ایک کارٹون دکھانے سے قبل طالب علموں سے کہا کہ اگر وہ یہ خاکے نہیں دیکھنا چاہتے ہو اپنی نظریں جھکا سکتے ہیں۔ اس واقعے کے بعد بچوں کے والدین نے متعلقہ استاد کے خلاف شکایات جمع کرائیں جس پر محکمہ تعلیم نے انضباطی کارروائی کے بعد استاد کو معطل کردیا۔ مولن بیک کے میئر کے ترجمان نے بتایا کہ ‘ہمارے فیصلے کی بنیاد کارٹون کے نازیبا ہونے پر ہے۔ اگر یہ خاکہ پیغمبر اسلام کی بجائے کسی اور کا ہوتا تب بھی یہی فیصلہ سنایا جاتا‘۔ استاد کو معطل کرنے کے فیصلے پر بیلجیم کے قوم پرست اور دائیں بازو کے سیاست دانوں نے حکام کو شدید تنقید ...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Image
مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لئے خوشخبری، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کےحکومت نے بالاآخر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی،وزارت خزانہ سے جاری اعداد و شمار کے مطابق،پیٹرول ایک روپے ستاون پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا،جس کے بعد نئی قیمت ایک سو بیس روپے چالیس پیسے لیٹر ہوگئی،ہائی اسپیڈ ڈیزل کے دام چوراسی پیسے کم ہونے کے بعد ایک سو تین روپے بائیس پیسے لیٹر ہوگئے جاری مراسلے کے مطابق مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ،عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی کو اونٹ کے منہ میں زیرہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے فی الفور زیادہ ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں source https://latestpakistannews.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d9%be%db%8c%d9%b9%d8%b1%d9%88%d9%84%db%8c%d9%85-%d9%85%d8%b5%d9%86%d9%88%d8%b9%d8%a7%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa%d9%88%da%ba-%d9%85%db%8c/

پاکستان نے نریندر مودی کا بیان یکسر مسترد کر دیا

Image
بھارتی وزیر اعظم کی فواد چوہدری کے بیان پر اشتعال انگیزی،پاکستان نے نریندر مودی کا بیان یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نریندر مودی نے وفاقی وزیر کے بیان کو توڑمروڑ کر پیش کرنے کی بھونڈی کوشش کی۔ چھبیس فروری کو بھارت کی بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا جواب پاک فضائیہ نے دیا۔ مودی کاپاکستان سے متعلق لاعلاج جنون ،ہر ناکامی کا الزام پاکستان پر لگانے پر مجبور کرتا ہے۔ وزیر اعظم مودی بھارت کی داخلی سیاست میں پاکستان کوگھسیٹنا بندکرے۔ source https://latestpakistannews.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%86%db%92-%d9%86%d8%b1%db%8c%d9%86%d8%af%d8%b1-%d9%85%d9%88%d8%af%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%a8%db%8c%d8%a7%d9%86-%db%8c%da%a9%d8%b3%d8%b1-%d9%85%d8%b3%d8%aa/

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان #wanitaxigo

Image

پاکستان نے نریندر مودی کا بیان یکسر مسترد کر دیا #wanitaxigo

Image

وزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار #wanitaxigo

Image

پاکستان بمقابلہ زمبابوے دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا #wanitaxigo

Image

برطانوی وزیر اعظم کا انگلینڈ میں دوبارہ ایک ماہ لاک ڈاؤن کا اعلان #wanitaxigo

Image

وزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

Image
وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، عمران خان نے زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان پاکستان میں مدرسے پر دہشت گرد حملے پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے قدرتی آفت سے متاثرہ افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یورپ میں اسلامو فوبیا کی بڑھتی لہرپر تشویش کا اظہار کیا گیا، عمران خان نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت، انتہاپسندی کے بڑھتے رجحان کو روکنا ہوگا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام ترک بہن بھائیوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے، مشکل کی اس گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، 2005 کے زلزلے میں ترکی نے پاکستان کی بھرپور مدد کی، غم کی اس گھڑی میں ترکی کو ہر ممکن مدد کی پیشکش کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ مسلم امہ کے رہنما حضورﷺ سے مسلمانوں کی محبت کی وضاحت کریں، مغرب میں ہولوکاسٹ سے متعلق قوانین موجود ہیں، مغرب کو دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کا احترام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کی آ...

پاکستان بمقابلہ زمبابوے دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

Image
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا،،پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ سیریز کا دوسرا اہم میچ راولپنڈی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرسکتا ہے جبکہ زمبابوے فتح کے ساتھ پاکستان کی برتری ختم کرسکتا ہے۔ آئی سی سی سپرلیگ کے یہ میچز پوائنٹس کی صورت میں کھیلے جارہے جس کی مدد سے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں ورلڈ کپ دوہزار تئیس کھیلنے کی اہل ہونگی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کے پاکستان میں ہونے والے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی،پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے دو سو اکیاسی رنز بنائے جسکے جواب میں زمبابوے کی ٹیم دو سو پچپن رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کی جانب سے سنچری بنانے والے برینڈن ٹیلر مین آف دی میچ قرار پائے،،پاکستان کی جانب سے دو بلے بازوں نے نصف سنچریاں بنائیں۔ source https://latestpakistannews.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db...

برطانوی وزیر اعظم کا انگلینڈ میں دوبارہ ایک ماہ لاک ڈاؤن کا اعلان

Image
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انگلینڈ میں دوبارہ ایک ماہ کا طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیر اعظم کہتے ہیں ملک میں متاثرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث قومی صحت کے ادارے نیشنل ہیلتھ سروسز پر پڑنے والے بوجھ کی وجہ سے 'طبی اور اخلاقی تباہی' سے بچنے کے لیے یہ اقدام ضروری تھا۔ جمعرات سے غیر ضروری دکانیں اور ریسٹورینٹس اور بارز بند رہے گے، تاہم موسم بہار کے برعکس سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں کھلی رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ لاک ڈاؤن کے تحت عائد پابندیاں دو دسمبر سے نرم ہونا شروع ہو گی اور علاقوں میں مرحلہ وار نظام کے تحت معمولات زندگی دوبارہ بحال کیے جائیں گے۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%a8%d8%b1%d8%b7%d8%a7%d9%86%d9%88%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d9%86%da%af%d9%84%db%8c%d9%86%da%88-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%af%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1/

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید17 افراد جاں بحق #wanitaxigo

Image

کورونا وائرس: دنیا میں کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد 4 کروڑ 63 لاکھ سے تجاوز #wanitaxigo

Image

وفاقی وزیر علی زیدی اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک میں کورونا کی تشخیص #wanitaxigo

Image

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید17 افراد جاں بحق

Image
کوروناوائرس کے سبب پاکستان میں مزید17 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6 ہزار823 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے977 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3 لاکھ33ہزار970 ہوگئی ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں میں27 ہزار 665 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور12 ہزار592 ایکٹیو کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک میں 3 لاکھ14ہزار555کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایکٹو کیسز کی تعداد12 ہزار 592ہے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 19 ہزار970ہوگئی ہے۔ پنجاب ایک لاکھ 4 ہزار271، سندھ میں ایک لاکھ 45 ہزار851، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار564، بلوچستان میں 15 ہزار920، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 261 اور آزاد کشمیر میں 4ہزار133 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار 362 اور سندھ میں 2 ہزار627 اموات ہو چکی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد ایک ہزار 277، اسلام آباد میں 222، بلوچستان میں 151، ‏گلگت بلتستان میں 92 اور آزاد کشمیر میں 92 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ ک...

کورونا وائرس: دنیا میں کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد 4 کروڑ 63 لاکھ سے تجاوز

Image
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 63 لاکھ 73 ہزار 777 افراد متاثر اور 12 لاکھ193 ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ34 لاکھ 83 ہزار 516ہو گئی ہے اور ایک کروڑ 16 لاکھ 90ہزار68 ایکٹیو کیسز ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد 2 لاکھ 36 ہزار سے زائد اور متاثرہ افراد کی تعداد 94 لاکھ 2 ہزار 590 تک پہنچ چکی ہے۔ بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 22 ہزار 190 ہو گئی جبکہ 81 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔ برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 59 ہزار 902 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 35ہزار سے زائد ہے۔ روس میں 16 لاکھ 18 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 27 ہزار 990 ہوگئی ہے۔ اسپین میں 12 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 35 ہزار878 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ فرانس میں13 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد متاثر اور36 ہزار788 جان کی بازی ہار چکے ...

وفاقی وزیر علی زیدی اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک میں کورونا کی تشخیص

Image
وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ میراکوروناٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئسولیشن میں سوشل میڈیا پر ملک کو لوٹنے اور کمزور کرنے والوں کی نشاندہی کرتا رہوں گا۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور اس متعلق خود ٹوئٹ کرکے بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آئسولیشن اختیارکرلی ہے۔ خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کورونا کی روک تھام کیلئے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں ضابطہ کار پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%b9%d9%84%db%8c-%d8%b2%db%8c%d8%af%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%d8%b3%d9%84%d9%85-%d9%84%db%8c%da%af-%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%b3%db%8c/

منشیات برآمدگی کیس: عدالت کا رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے21 نومبر کی تاریخ مقرر #wanitaxigo

Image

مکہ میں ڈرائیور نے مسجد الحرام کے دروازے کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی، انتہائی افسوسناک خبر آگئی #wanitaxigo

Image

PM Imran Khan urges US to adopt ‘evenhanded’ treatment with respect to India

Image
PM Imran Khan giving interview to German magazine Der Spiegel in Islamabad ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan urged the US to adopt an “evenhanded” treatment as the Pakistani leader warned that the region could "flare up at any time" due to India's actions in Indian occupied Kashmir. In an interview with German magazine Spiegel, PM Imran reflected US was under the impression that India could limit China’s influence in the region but it “is a completely flawed promise”. “India is a threat to its neighbours; to China, Bangladesh, Sri Lanka and to us,” said the premier. “It has the most extremist racist government in the subcontinent. It is a fascist state inspired by the Nazis in the 1920s and ‘30s.” PM Imran said Islamabad expected evenhanded treatment from the US with respect to India “especially with the dispute in Kashmir”. “The region is a hotspot, it could flare up at any time. That’s why we expect the US, as the strongest country in the world, to be even han...

NCOC seeks citizens’ help to curb COVID-19 SOP violations

Image
The National Command and Operations Centre on Saturday sought citizens help to discourage violation of COVID-19 SOPs as the country looks to avoid a second wave of infections. “With the arrival of second wave and continued wide scale violation of the SOPs, the NCOC has decided to seek citizens help for SOP compliance,” said NCOC chairman and Federal Minister for Planning and Development Asad Umar. He asked people to take pictures of SOPs violations such not wearing masks or not maintaining social distancing in crowded places and send those images to a government-issued number along with the location. The number is +92 335 3336262. COVID-19 tally As many as 807 new confirmed cases were recorded in the past 24 hours, bringing the country's total to 332,993. At least 21,688 tests were conducted across Pakistan. The NCOC said 11 people succumbed to the virus in hospitals while 539 patients recovered. The country's active cases stand at 12,121. The accumulated tally of coron...

ایاز صادق نے جو کیا انہیں ابھی نندن کی طرح بھارت بھیج دیا جائے، فیصل واوڈ

Image
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈ کا کہنا ہے کہ سازش کے تحت نواز، مریم کی ہدایت پر ایازصادق نے بات کی، ایاز صادق نے جو کیا انہیں ابھی نندن کی طرح بھارت بھیج دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے کہا 7 ستمبر کے بعد پاک افواج کےخلاف باتیں شروع کی گئیں، پھرعدلیہ اوراردو زبان کو برابھلاکہاگیا، بیٹی کی دھمکیاں اور بلوچستان کی آزادی پر زبان پھسل جانا، یہ بیانیہ بھارت کا ہے،لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت رازفاش کرنے پر سزائے موت یاکورٹ مارشل ہے، ایم کیوایم لندن کی طرح اس پارٹی کو بھی بین کیا جائے، اس حوالے سے اپنی کابینہ میں بھی آوازاٹھاؤں گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ معاملہ معافی ، فوج یا عدلیہ کوبدنام کرنے کا نہیں رہاہے، یہ پاکستانی قوم اور پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے،و بقاکی جنگ میں جس طرح فوجی جوان شہادتیں دیتےہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نہ معافی ہوگی نہ تلافی ہوگی،ان کالیڈربھگوڑا ہے، سازش کے تحت نواز، مریم کی ہدایت پر ایازصادق نے بات کی، بھارت کےاوربھی جہ...

بچوں سے بھیگ منگوانے والے گینگز کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی، عثمان بزدار

Image
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھکاری بچوں کی بہبود کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں سے بھیگ منگوانے والے گینگز کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ بے سہارا بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے وسائل فراہم کریں گے اور بھیگ مانگنے والے بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنایا جائے گا۔ دریں اثنا، پنجاب حکومت نے آرگنائزیشن منیجنگ اکاموڈیشن رولز 2018 کی حتمی منظوری کابینہ سے لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، عثمان بزدار نے رولز کے ایجنڈے کو پنجاب کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے اسٹاف کو الاؤنس دینے کا معاملہ بھی کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا ہے، ڈائریکٹر ایڈمن کے خلاف شکایات کی انکوائری وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم سے کرائی جائے گی۔ عثمان بزدار نے اس سلسلے میں ہدایت کی ہے کہ شکایات کی 15 روز میں انکوائری کر کے رپورٹ پیش کی جائے، انھوں نے بچوں کی حوالگی سے متعلق عدلیہ کی معاونت کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں رہنے والے بچے ہمارے بچے ہیں، ...

حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر بھی اہلیہ سے بات کرتے ہیں، وزیر اعظم

Image
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ان کی اہلیہ ان کی دوست ہیں اور وہ نہ ہوتیں تو ان کا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا۔ جرمن جریدے دیر شپیگل کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ صرف ایک احمق اپنی بیوی کے ساتھ ہر معاملے پر بات نہیں کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ہر معاملے پر تبادلہ خیال کرتے ہیں اور حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر بھی اہلیہ سے بات کرتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ ان کی دوست اور ساتھی ہیں اور وہ نہ ہوتیں تو میرا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d9%88-%d9%85%d8%b4%da%a9%d9%84%d8%a7%d8%aa-%d9%be%db%8c%d8%b4-%d8%a2%d8%aa%db%8c-%db%81%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%a8%da%be/

منشیات برآمدگی کیس: عدالت کا رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے21 نومبر کی تاریخ مقرر

Image
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ پر 21 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے بحث کا حکم دے دیا۔ انسداد منشیات عدالت کے جج شاکر حسن نے منشیات کیس کی سماعت کی۔ انسداد منشیات فورس نے(اے این ایف) نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کو یکم جولائی 2019 کو منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ راناثنا کا موقف ہے کہ ان کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا جبکہ منشیات برآمدگی کے ثبوت بھی عدالت میں پیش نہیں کیے گئے۔ اے این ایف حکام کے مطابق رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد ہوئی اور کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ انسداد منشیات فورس کے ذرائع کے مطابق منشیات کے اسمگلر نے تفتیش میں ن لیگی رہنما کا نام لیا تھا۔ source https://latestpakistannews.com/%d9%85%d9%86%d8%b4%db%8c%d8%a7%d8%aa-%d8%a8%d8%b1%d8%a...

مکہ میں ڈرائیور نے مسجد الحرام کے دروازے کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

Image
مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ڈرائیور نے اپنی گاڑی کو مسجد الحرام کے بیرونی گیٹ سے ٹکرادیاتاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کو پیش آیا۔ سعودی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار مسجد کے بیرونی صحن میں پلاسٹک کی رکاوٹوں کو توڑ کرداخل ہوتی ہے اور بڑے بیرونی گیٹ سے جا ٹکراتی ہے۔ مڈل ایسٹ آئی نے سعودی اخبار عکاز کے حوالے سے بتایا کہ اس واقعے میں کوئی شہری زخمی نہیں ہوا ، جبکہ سوشل میڈیا پر جاری دیگر ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متعدد افراد گاڑی کو مسجد کمپلیکس سے دور دھکیل رہے ہیں۔ "ایازصادق کا بیان پاکستانی جیت کو متنازعہ بنانے کی کوشش ، ٹانگیں کانپتیں تو اگلے دن بھارت کے2 جہاز نہ گراتے " A driver rammed his car into Door 89 of the Grand Mosque in Mecca (Masjid al-Haram) at 22:25pm Saudi time. The driver was arrested and based on video footage posted on social media, local media reports, there were no casualties. pic.twitter.com/CzNKWq5OO5 — Faisal | فيصل (@faisaledroos) October 30, 2020 ’بشریٰ بی...

کورونا وائرس: ملک بھر میں کورونا سے مزید 11 اموات رپورٹ #wanitaxigo

Image

قلات: 8 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے تین ملزمان گرفتار #wanitaxigo

Image

امریکی انتخابات، لاکھوں امریکی پہلے ہی ووٹ دے چکے #wanitaxigo

Image

کورونا کے باعث اسلام آباد کی مختلف گلیاں سیل #wanitaxigo

Image

گاڑی لے کر مسجد الحرام کے صحن میں داخل، سیکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا #wanitaxigo

Image

کورونا وائرس: ملک بھر میں کورونا سے مزید 11 اموات رپورٹ

Image
پاکستان میں کورونا سے مزید 11 اموات ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6ہزار806 ہوگئی جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3لاکھ 32ہزار993 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 11 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 6ہزار806 ہوگئی۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے کے دوران 21ہزار688 ٹیسٹ کیے گئے ، جس میں سے کورونا کے 807 نئے کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد12ہزار121 تک جا پہنچی جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3لاکھ 32ہزار993 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹے میں کورونا کے 539 مریض صحت یاب ہوئے، جس کے بعد ملک میں صحت یاب افراد کی تعداد 3لاکھ14ہزار66 ہوگئی۔ اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سندھ میں ایک لاکھ 45 ہزار475 ، پنجاب میں ایک لاکھ 4 ہزار 16 ، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار458 ہوگئی جبکہ بلوچستان میں 15 ہزار 896 ، گلگت بلتستان م...

قلات: 8 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے تین ملزمان گرفتار

Image
پولیس نے 8 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی قلات رینج جاوید اختر اوڈھو نے قلات میں نیوز کانفرنس میں بتایا کہ قلات میں 2 روز قبل 8 سالہ بچے عمران کو جنسی زیادتی کےبعد قتل کرکےلاش پہاڑی علاقےمیں پھینک دی گئی تھی، پولیس نے جدید خطوط پر کام کرتے ہوئے تحقیقات کیں اور اس واردات میں ملوث ملزم احسان کو گرفتار کیا۔ ڈی آئی جی نےبتایا کہ ملزم کی نشاندہی پر اس کے 2 مزید ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا، تینوں ملزمان بچے کےمحلے دار ہیں جب کہ گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف بھی کیا ہے۔ جاوید اختر اوڈھو کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے ملزمان کو گرفتار کرنے والے اہلکاروں کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%d9%82%d9%84%d8%a7%d8%aa-8-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%db%92-%d8%a8%da%86%db%92-%da%a9%d9%88-%d8%b2%db%8c%d8%a7%d8%af%d8%aa%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%b9%d8%af-%d9%82%d8%aa%d9%84-%da%a9%d8%b1%d9%86/

امریکی انتخابات، لاکھوں امریکی پہلے ہی ووٹ دے چکے

Image
لاکھوں امریکی پہلے ہی ووٹ دے چکے ہیں لیکن ہر ریاست کے پاس اس کے مختلف قوانین ہیں جن کے تحت یہ گنتی شروع کی جاتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الیکشن کے بعد نتائج آنے کا عمل کئی دن اور کئی ہفتوں پر بھی مشتمل ہوسکتا ہے، کچھ جگہوں پر انتخابی اہلکار انتخابی دن سے ہفتوں قبل بیلٹ پر کارروائی شروع کرسکتے ہیں۔ کارکنان کے پاس ووٹر کی معلومات کی تصدیق کا اختیار حاصل ہوجاتا ہے، ایسا کرنے سے انتخابات کے دن گنتی کا عمل بہتر ہوجاتا ہے اور نتائج کے اجرا میں تیزی بھی آتی ہے۔ لیکن یہ اتنا بھی آسان نہیں ہوتا کیونکہ بعض ریاستوں میں قانون بیلٹ کی جلد کارروائی کو ممنوعہ قرار دیتا ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%86%d8%aa%d8%ae%d8%a7%d8%a8%d8%a7%d8%aa%d8%8c-%d9%84%d8%a7%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%db%8c-%d9%be%db%81%d9%84%db%92-%db%81/

کورونا کے باعث اسلام آباد کی مختلف گلیاں سیل

Image
وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر انتظامیہ نے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ سیکٹر ایف سکس ٹو، سیکٹر ایف فور، سیکٹر ایف ٹین فور، آئی ٹین ٹو کی مختلف گلیاں سیل کردیں۔ انتظامیہ کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز آنے کے بعد مخصوص گلیوں کو سیل کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نےگلیاں سیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد مذکورہ علاقوں میں شہریوں کی آمد و رفت محدود ہوگی جبکہ میڈیکل اسٹور اور اشیائے خوردونوش کے علاوہ دیگر دکانیں شام پانچ بجے تک بند کردی جائیں گی۔ شہریوں کو بنا ضرورت گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی اور جو شہری گھروں سے باہر نکلیں گے انہیں ماسک کا استعمال لازمی کرنا ہوگا۔ دوسری جانب اسلام آباد میں انتظاميہ کی طرف سے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف کريک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d9%88%d8%b1%d9%88%d9%86%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%a7%d8%b9%d8%ab-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a7%d9%93%d8%a8%d8%a7%d8%af-%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%ae%...

گاڑی لے کر مسجد الحرام کے صحن میں داخل، سیکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا

Image
مکہ مکرمہ میں ایک شخص گاڑی لے کر مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہو گیا جسے گرفتار کر لیا گیا۔ عرب نیوز کے مطابق نامعلوم شخص مسجد الحرام کے صحن میں گاڑی لے کر داخل ہوا جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں ںے گاڑی کو مسجد الحرام میں مزید آگے جانے سے روک دیا اور گاڑی کو مسجد کے احاطے سے باہر نکال دیا۔ سرکاری ترجمان کے مطابق گاڑی تیزی سے مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہوئی اور دروازے سے ٹکرا گئی تاہم گاڑی کی ٹکر سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ source https://latestpakistannews.com/%da%af%d8%a7%da%91%db%8c-%d9%84%db%92-%da%a9%d8%b1-%d9%85%d8%b3%d8%ac%d8%af-%d8%a7%d9%84%d8%ad%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%b5%d8%ad%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%af%d8%a7%d8%ae%d9%84%d8%8c/

کشمیر کے تقسیم کے فیصلے کو ہم پر تھوپا گیا، ہم اسے تسلیم نہیں کریں گے: عمر عبداللہ #wanitaxigo

Image

پاکستان کا ترکی میں زلزلے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار #wanitaxigo

Image